الف اشباع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو، جیسے: پیرہن سے پیراہن، دامن سے دامان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ الف جو فتحے کی حرکت کو کھینچ کر پڑھنے سے پیدا ہو، جیسے: پیرہن سے پیراہن، دامن سے دامان۔